کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 خطرناک دہشت گرد گرفتار
کراچی: شہر قائد میں سی ٹی ڈی نے وفاقی حساس ادارے کی مدد سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم داعش کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق سی ٹی ڈی سندھ اور وفاقی حساس ادارے نے مشترکہ طور پر کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ نیوٹرک اڈے!-->…