براؤزنگ CTD

CTD

سوات تھانے میں دھماکا: 9 اہلکار شہید، کُل اموات کی تعداد 17 ہوگئی

سوات: گزشتہ شب کبل سی ٹی ڈی تھانے میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق جائے وقوعہ پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے، گزشتہ شب 70 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، اسپتال رپورٹ کے مطابق دھماکے میں…

کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، ریلوے ٹریکس پر دھماکوں کا ملزم گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، سندھ میں ریلوے ٹریکس پر دھماکوں کے ملزم کو کراچی سے گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی ترجمان کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی آپریشن ٹو کے عملے نے وفاقی حساس ادارے کی معاونت سے کورنگی انڈسٹریل ایریا مہران ٹاؤن میں سرجن فیض محمد

کراچی یونیورسٹی خودکُش حملے کے سہولت کار کا خاکہ تیار

کراچی: کراچی یونیورسٹی خودکُش بم حملے کی تحقیقات میں مزید پیش رفت ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردی میں ملوث مرکزی سہولت کار ملزم زیب کا خاکہ تیار کرلیا گیا ہے جو سی ٹی ڈی نے سی سی ٹی وی اور عینی شاہدین کی مدد

کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد وفاقی دارالحکومت سے گرفتار

اسلام آباد: کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گردوں کو سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت سے گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی سی ٹی ڈی ملک جمیل ظفر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ شہر

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 خطرناک دہشت گرد گرفتار

کراچی: شہر قائد میں سی ٹی ڈی نے وفاقی حساس ادارے کی مدد سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم داعش کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق سی ٹی ڈی سندھ اور وفاقی حساس ادارے نے مشترکہ طور پر کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ نیوٹرک اڈے

اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا منصوبہ ناکام، تین دہشت گرد گرفتار!

لاہور: اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر بم دھماکے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سی ٹی ڈی نے تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی لاہور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ راولپنڈی بم دھماکوں میں ملوث 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے دھماکا خیز مواد

لاہور میں بھارت کا بڑا تخریبی منصوبہ ناکام، 5 دہشت گرد گرفتار!

لاہور: سی ٹی ڈی لاہور نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد لاہور میں سول سیکریٹریٹ کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنارہے تھے۔حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کی شناخت ثمر

سی ٹی ڈی کی کارروائی، ملزمان کی فائرنگ سے 2 شہریوں سمیت 7 اہلکار شہید

گلگت بلتستان: سی ٹی ڈی گلگت کی کارروائی کے دوران ملزمان سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 شہریوں سمیت 7 اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔چلاس کے علاقہ رونئی محلہ میں رات گئے سی ٹی ڈی پولیس گلگت نے مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لیے خفیہ اطلاع پر ایک گھر

اسٹاک ایکسچینج حملہ، دہشت گردوں کے پاس طویل دورانیے تک لڑنے کا سامان تھا، سی ٹی ڈی

کراچی: راجا عمر خطاب کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کا حملہ خودکُش طرز کا تھا جس میں ملزمان نے زندہ واپسی مشن میں شامل نہیں رکھی تھی اور ملزمان کے پاس طویل دورانیے تک لڑنے کا سامان تھا۔انچارج انسداد دہشت گردی ونگ راجا