براؤزنگ criticize

criticize

ریمپ واک پر تنقید کے بعد متھیرا ناقدین پر بھڑک اُٹھیں

کراچی: ماڈل اور ٹی وی میزبان متھیرا نے ریمپ پر واک کے بعد اپنے اوپر تنقید کرنے والوں پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔بولڈ انداز اور بے دھڑک گفتگو کے باعث پہچانی جانے والی ماڈل و ٹی وی میزبان متھیرا ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن

جھگڑے پر عملے کو پائے میں نشہ آور گولیاں ملاکر کھلادی تھیں، فضا علی

کراچی: اداکارہ و میزبان فضا علی کی ایک پرانے بیان کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس کے بعد اُن پر شدید تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ فضا علی کا 2 سال قبل دیا گیا ایک انٹرویو کلپ تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتا چلاگیا، اس انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے…

وزن بڑھنے پر تنقید کے بعد ذہنی دباؤ کا شکار ہوگئی تھی، کومل میر

کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ کومل میر نے وزن میں اضافے کے بعد ذہنی دباؤ کا شکار ہونے کا انکشاف کردیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں کومل میر نے اپنے وزن میں اچانک اضافے کے بعد پیش آنے والے ذہنی دباؤ اور منفی ردِعمل پر کھل کر بات کی۔ انہوں…

یوٹیوبر رجب بٹ کا وہیل چیئر پر عمرہ، صارفین کی شدید تنقید

لاہور: یوٹیوبر رجب بٹ جہاں اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے تنقید کی زد میں رہتے ہیں، ان دنوں مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ حال ہی میں ان پر 295 نامی پرفیوم لانچ کرنے پر مقدس جذبات کو مجروح کرنے کا الزام عائد ہوا تھا، جس کے بعد وہ سعودی عرب پہنچ گئے…

دانش تیمور کو 4 شادیوں کا بیان مہنگا پڑگیا، شدید تنقید

کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار دانش تیمور کا چار شادیوں سے متعلق حالیہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، اور یہ بیان انہیں مہنگا پڑگیا ہے، انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حال ہی میں رمضان ٹرانسمیشن کے دوران، دانش تیمور کی اہلیہ…

زارا نور عباس کو پاکستانی شوبز انڈسٹری کو کمیونٹی کہنا مہنگا پڑگیا

کراچی: اداکارہ زارا نور عباس کو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر تنقید مہنگی پڑ گئی۔ حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے زارا نور عباس نے کہا کہ پاکستان شوبز انڈسٹری اتنی چھوٹی ہے کہ اسے انڈسٹری نہیں کمیونٹی کہنا چاہیے۔ اداکارہ نے انڈسٹری…

وزن کی زیادتی کے باعث شدید تنقید برداشت کی، حریم فاروق

کراچی: اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ انہیں ان کے ڈرامے بسمل میں وزن کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ حریم فاروق ان دنوں اپنے نئے ڈرامے بسمل میں اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے نظر آئیں، اس ڈرامے کو ناظرین کی جانب سے بے حد پسند کیا…

نفرت کرنے والوں پر ترس آتا، شاید اُنہیں کبھی پیار نہیں ملا، علیزے شاہ

کراچی: اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے فیشن سینس پر کی جانے والی تنقید کا کرارا جواب دے ڈالا۔ اداکارہ علیزے اس وقت امریکا میں چھٹیاں گزار رہی ہیں اور اس دوران انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے اپنی تصاویر اور پیغامات شیئر کررہی ہیں۔ علیزے نے لکھا،…

بشریٰ باجی کیوں تنقید کررہی ہیں، اُن کی جگہ نہیں لے رہا، چاہت فتح خان

لاہور: سوشل میڈیا اپنے گانوں کی وجہ سے معروف گلوکار اور یوٹیوبر چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے کی گئی تنقید کا بھرپور جواب دیا۔ یوٹیوبر چاہت فتح نے نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں نہیں سمجھ آتی کہ…

ویڈیو کیلئے بچے کی زندگی خطرے میں ڈالنے والی خاتون تنقید کی زد میں آگئی

کراچی: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی ہے، جس میں خاتون کنویں کے اوپر بچے کو ایک ہاتھ سے پکڑے گانے کی ویڈیو بنوارہی ہے۔ اس ویڈیو نے صارفین میں غصے کی لہر کو جنم دیا ہے۔ ایکس پر پوسٹ کی گئی اس ویڈیو کو لوگوں کی طرف سے بڑے پیمانے…