سابقہ بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء کی حالت تشویشناک، وینٹی لینٹر پر منتقل
ڈھاکا: بنگلادیش کی سابقہ وزیراعظم خالدہ ضیاء کی حالت تشویش ناک ہونے کے سبب انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا۔بنگلادیش کے میڈیا کے مطابق میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ خالدہ ضیاء سانس کی تکلیف کے ساتھ اضافی طبی پیچیدگیوں میں مبتلا ہیں۔میڈیکل!-->…