براؤزنگ Cristiano Ronaldo

Cristiano Ronaldo

کرسٹیانو رونالڈو کی ماورا حسین کو نئے سال پر مبارک باد

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ ماورا حُسین جو بولی وُڈ میں بھی اپنی صلاحیتیں منواچکی ہیں، اُن کو مقبول فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے نئے سال پر مبارک باد کا پیغام ارسال کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر…

رونالڈو سوشل میڈیا پر 1 بلین فالوورز کی حامل دُنیا کی پہلی شخصیت

لزبن: اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک بلین فالوورز حاصل کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔ پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک بلین فالوورز ہوگئے ہیں، جس کے بعد وہ سوشل میڈیا…

سعودیہ کے قومی دن پر رونالڈو نے عربی نوجوان کا روپ دھار لیا

ریاض: سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے عربی نوجوان کا روپ دھار کر سب کو حیران کردیا۔ سعودی عرب کے شہری آج اپنا 93 واں قومی دن منارہے ہیں، جس کی مناسبت سے سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیو وائرل ہیں اور ایسے…

مداح کا کرسٹیانو رونالڈو سے ہتک آمیز سلوک

دوحہ: مداح کی جانب سے فٹ بال کے سب سے مقبول کھلاڑی کے ساتھ ہتک آمیز سلوک کا واقعہ پیش آیا ہے۔ قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ 2022 کے تیسرے کوارٹر فائنل سے قبل کرسٹیانو رونالڈو پر ایک ناراض مداح نے پانی پھینک دیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق

کرسٹیانو رونالڈو کا ایک اور اعزاز

فارو: دُنیائے فٹ بال کے سپراسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے 181 واں میچ کھیل کر انٹرنیشنل شرکت کا یورپین ریکارڈ قائم کردیا۔کرسٹیانو رونالڈو نے یہ کارنامہ گذشتہ روز آئندہ برس ورلڈکپ کے میزبان قطر کے خلاف دوستانہ میچ میں شریک ہوکر انجام دیا،