واردات سے قبل جرائم کی آگہی دینے والی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ
شکاگو: 90 فیصد درستی کے ساتھ سائنس دانوں نے ایک ہفتہ قبل جرائم کی پیش گوئی کرنے والے مصنوعی ذہانت کے الگورتھم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔یہ ماڈل شکاگو یونیورسٹی (امریکا) کے محققین نے ماضی کے جرم کے ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے 1000 مربع فٹ کے!-->…