ایف بی آر کا یکم اکتوبر سے نان فائلرز کیخلاف سخت کریک ڈاوٴن کا فیصلہ
اسلام آباد: یکم اکتوبر سے نان فائلرز کے خلاف ایف بی آر نے سخت کریک ڈاوٴن کا فیصلہ کرلیا، جس کے تحت نان فائلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرنے سمیت دیگر تجاویز کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سینئر افسر نے…