براؤزنگ Covid19

Covid19

نیمار اور دیگر دو بڑے فٹ بالرز کورونا میں مبتلا!

برازیلیا: معروف برازیلین فٹ بالر نیمار بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمین سے منسلک برازیلین فٹبال اسٹار نیمار اور دیگر دو کھلاڑیوں کا کورونا

بیرونی ایئرلائنز کے پاکستانی مسافروں کے لیے کورونا نیگیٹو رپورٹ کی شرط

اسلام آباد: اتحاد، قطر، امارات ایئرلائنز نے پاکستانی مسافروں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔غیر ملکی ایئرلائنز کی جانب سے پاکستانی مسافروں کے لیے نئی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں بیرون ممالک جانے والے مسافروں کے لیے کورونا نہ ہونے کی رپورٹ

کورونا وبا جلد ختم ہوتی نظر نہیں آرہی، ڈبلیو ایچ او

جنیوا: عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کا بحران بدترین صورت حال اختیار کرسکتا ہے، وبا جلد ختم ہوتی نظر نہیں آرہی۔ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کئی ممالک کورونا وائرس کے حوالے سے غلط سمت میں جارہے ہیں، یہی صورت حال

دُنیا بھر میں کورونا متاثرین ایک کروڑ 32 لاکھ سے زائد، 5 لاکھ 75 ہزار اموات

واشنگٹن/ برازیلیا/ نئی دہلی/ لندن: دُنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 32 لاکھ سے تجاوز کرگئی جب کہ یہ وائرس اب تک 5 لاکھ 75 ہزار سے زائد لوگوں کو زندگیوں سے محروم کرچکا ہے۔امریکا میں کورونا مریضوں کی تعداد میں آئے روز اضافہ

آکسیجن اور وینٹی لیٹرز پر مریضوں میں 28 فیصد کمی آئی، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ آکسیجن اور وینٹی لیٹرز پر مریضوں کی تعداد میں 28 فیصد کمی ہوئی، اسمارٹ لاک ڈاؤن، ایس او پیز، عوام کے بہتر طرز عمل کی کامیابی نمایاں ہے۔اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا 20

کورونا وبا: وزیراعظم کے فیصلوں کی عالمی سطح پر پذیرائی اور پیروی!

اسلام آباد: عالمی ادارے آکسفیم کا کہنا ہے کہ کورونا کے دوران وبا سے زیادہ لوگوں کے بھوک سے مرنے کا خدشہ ہے، ادارے کے اس موقف نے وزیراعظم عمران خان کے لاک ڈاؤن نہ کرنے کے موقف کو بھی درست ثابت کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے 17 مارچ کو ہی قوم

برازیلین صدر بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے!

برازیل کے صدر بھی کورونا کی زد میں آگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر جائیر بولسونارو نے گذشتہ روز بخار اور دیگر علامات ظاہر ہونے پر چوتھی بار اپنا ٹیسٹ کرایا، جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔برازیلین صدر متعدد بار کورونا کے خطرے کو نظرانداز کرتے

ایک لاکھ 31 ہزار سے زائد کورونا مریض صحت یاب!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریض تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں اور اب تک متاثرہ ایک لاکھ 31 ہزار سے زائد لوگ اس وبا سے چھٹکارا حاصل کرچکے ہیں۔نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا کی زد میں آگئے

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ

ایس او پیز پر عمل سے کاروبار ہوگا، لوگ بھی صحت مند رہیں گے، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا پر قابو پانے کے لیے موثر اقدامات ترجیح ہیں، کوشش ہے وبا کا پھیلاؤ روکنے کے ساتھ روزگار بھی چلتا رہے۔اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا صورت حال میں بہتری آرہی ہے، اگر احتیاط نہ کی تو