براؤزنگ Covid 19

Covid 19

کراچی سمیت سندھ میں کورونا کی صورت حال بہتر نہیں، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں کورونا کی صورت حال بہتر نہیں، اسمارٹ لاک ڈاؤن سے مریضوں کی تعداد میں کمی ہوئی، ایس او پیز پر عمل درآمد سے وبا کا پھیلاؤ کم ہوگا۔اسد عمر نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ایس

دُنیا بھر میں کورونا مریض ایک کروڑ سے متجاوز، 5 لاکھ ہلاک

واشنگٹن/ لندن/ ماسکو/ تہران/: دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہوگئی اور 5 لاکھ افراد اس مہلک وبا کے باعث ہلاک ہوچکے ہیں۔گزشتہ ہفتے عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا تھا کہ آئندہ ہفتے تک دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ

کورونا سے مزید 74 جاں بحق، اب وفاق کے لیے ٹیکس جمع نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ ہم اب وفاق کے لیے ٹیکس جمع نہیں کریں گے۔مراد علی شاہ نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وفاق نے ہمیں آئین کے تحت ٹیکس جمع کرنے کا اختیار دیا ہے لیکن ہم اب وفاق کے لیے ٹیکس جمع نہیں کریں گے اور اس بارے میں، میں

پی ٹی آئی رہنما میاں اخلاق گڈو کورونا سے جاں بحق

لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما و معروف سماجی شخصیت میاں اخلاق احمد گڈو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث انتقال کرگئے، وہ کچھ دنوں سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں گزشتہ روز انتقال کرگئے۔سابق خطیب مسجد داتا دربار، علامہ مقصود احمد قادری

شاہد خاقان کورونا سے صحت یاب!

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اہل خانہ نے بتایا کہ وہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سے گھر میں آئسولیٹ تھے، تاہم اب وہ صحت یاب ہوگئے اور ان کا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔شاہد

شوہر نے کورونا زدہ بیوی کو پانچویں منزل سے دھکا دے دیا

قاہرہ: کورونا وبا نے اخلاقی اقدار کو بُری طرح زک پہنچائی ہے۔ اس ضمن میں انسانیت کے معیار سے گرے ہوئے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ مصر میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر شوہر نے بیوی کو اپارٹمنٹ کی پانچویں منزل سے نیچے پھینک دیا۔بین الاقوامی