براؤزنگ #Covid 19

#Covid 19

پاکستان میں کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ بی ایف سیون سامنے آگیا

کراچی: ملک عزیز میں کورونا وائرس کی تبدیل شدہ قسم سامنے آئی ہے، جو اس سے قبل چین میں لوگوں کو بڑے پیمانے پر متاثر کرچکا ہے۔ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسِز سے وابستہ ماہرین نے کراچی میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ (جینیاتی طور پر تبدیل شدہ

ٹرمپ نے کورونا معاملے پر بزدلی کا مظاہرہ کیا، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکا کی صدارت کے لیے ڈیمو کریٹک پارٹی کے امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے، عوام کورونا وائرس کے بارے میں ٹرمپ کے بار بار جھوٹ بولنے سے تنگ آچکے ہیں۔صدر ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ کورونا سے اموات بڑھ رہی ہیں،

کورونا وبا میں شدت، ایک روز میں 17 افراد جاں بحق!

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 9 ہزار 174 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17 افراد کورونا وبا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں

کورونا کی دوسری لہر، کیسز میں تیزی سے اضافہ!

اسلام آباد: اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ روز کورونا کے مثبت کیسز کی 50 روز کے دوران بلند ترین شرح نوٹ کی گئی ہے۔اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ گزشتہ روز کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.37 فیصد رہی، کورونا کے

نواز کے کورونا قوانین توڑنے پر لندن پولیس نے تفصیلات مانگ لیں

لندن: ملک عزیز میں تمام قوانین کو روندنے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف برطانیہ میں بھی قانون کی عدم پاسداری کے مرتکب پائے گئے ہیں۔نواز شریف کی جانب سے لاک ڈاؤن قوانین کی مبینہ خلاف ورزی پر لندن پولیس نے ایک شہری سے تفصیلات مانگ لیں۔سماجی

کورونا کی متوقع دوسری لہر، این سی او سی اجلاس میں اہم فیصلے!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی متوقع دوسری لہر سے نبردآزما ہونے کے حوالے سے این سی او سی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں این سی او سی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملک میں کورونا وائرس کی متوقع