عدالتی فیصلے تک جہانگیر ترین کی ملز کے خلاف کوئی کارروائی نہ کی جائے،لاہورہائی کورٹ
لاہور: ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ ایف بی آر فیصلے تک جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے خلاف کوئی تادیبی کاروائی نہ کرے۔
لاہور ہائیکورٹ میں جہانگیر ترین کی شوگر ملز جے ڈی ڈبلیو کو ایف بی آر کے نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، شوگر مل کے وکیل نے…