درخواستیں خارج، زرداری پر کرپشن ریفرنسز میں فرد جرم عائد کرنے کا حکم!
اسلام آباد: کرپشن ریفرنسز کے خلاف آصف علی زرداری کی تین درخواستیں خارج کرکے احتساب عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پارک لین، میگا منی لانڈرنگ، ہریش اینڈ کمپنی ریفرنسز میں عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا، جس کے مطابق!-->…