براؤزنگ Corona

Corona

کورونا سے ایک دن میں دنیا بھر میں 2 لاکھ 23 ہزار کیسز رپورٹ

چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 2 لاکھ 23 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جو اب تک سب سے زیادہ تعداد ہے، جب کہ اس دوران ساڑھے 5,412 افراد وائرس سے ہلاک ہوئے، وائرس سے اب تک 72 لاکھ 27 ہزار مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔کورونا وائرس سے امریکا سب سے

کراچی سینٹرل جیل، 3 سو سے زائد قیدی کورونا زدہ!

کراچی: کورونا وائرس کے شکار قیدیوں کی تعداد سینٹرل جیل کراچی میں 1100 تک پہنچ گئی، جس میں سے 780 صحت یاب ہوگئے جب کہ 300 سے زائد اب تک وائرس میں مبتلا ہیں۔سندھ بھر کی جیلوں میں یہ تعداد 13 سو تجاوز کرچکی ہے، ڈسٹرکٹ جیل ملیر اب تک محفوظ

کورونا سے اموات 5 ہزار سے متجاوز، فعال کیسز 89 ہزار سے زائد!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے 2751 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مزید 75 مریض جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23 ہزار 255 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، اب تک مجموعی طور پر 15 لاکھ چودہ ہزار سے زائد

کورونا مریض 2 لاکھ 37 ہزار سے متجاوز، 4922 جاں بحق!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 2 ہزار 980 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مزید 83 مریض انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 21 ہزار 951 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک مجموعی طور پر 14 لاکھ 67 ہزار 104 ٹیسٹ

مودی سرکار کورونا وبا کے سامنے ڈھیر!

نئی دہلی: مودی حکومت کورونا کے سامنے ڈھیر ہوگئی، بھارت کورونا متاثرین کی تعداد 7 لاکھ 19 ہزار 665 ہونے کے بعد دنیا بھر میں تیسرا بڑا ملک بن گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں بے پناہ

تین روز کے دوران سندھ پولیس کے 215 اہلکار کورونا کی زد میں آگئے!

کراچی: کورونا وبا نے 3 روز کے دوران سندھ پولیس کے مزید 215 اہلکاروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق 3 روز کے دوران مزید 215 اہلکاروں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ اب تک ایک ہزار 885 کے قریب افسران اور اہلکار کورونا

کورونا زدگان 2 لاکھ 34 ہزار سے متجاوز، 4839 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 34 ہزار 509 تک جاپہنچی جب کہ 4839 افراد جاں بحق ہوچکے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 24 ہزار 577 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک

عدالتی حکم پر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ، رپورٹ کل متوقع!

لاہور: عدالتی حکم پر قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کے اینٹی باڈیز اور کورونا ٹیسٹ کے سیمپل لے لیے گئے، سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی رپورٹس کل آنے کا امکان ہے۔قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عدالتی حکم پر انسٹی ٹیوٹ آف پبلک اینڈ ہیلتھ سائنسز سے

کورونا مریضوں کی صحت یابی کے حوالے سے بڑی خبر!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے مریض تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 11 ہزار 469 مریض اس وبا سے شفا پاگئے۔ایک جانب کورونا کے وار جاری ہیں تو دوسری طرف مریضوں کی صحت یابی بھی تیزی سے جاری ہے اور اب اس وبا سے صحت

کورونا زدگان 2 لاکھ 21 ہزار سے متجاوز، 4551 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں ایک جانب کورونا کے وار جاری ہیں تو دوسری جانب اس کے مریض بھی تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں اور اب ملک میں اس وبا سے شفا پانے والے افراد کی تعداد فعال مریضوں سے زیادہ ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ