براؤزنگ Cordoba Care Institute

Cordoba Care Institute

قرطبہ کیئر انسٹی ٹیوٹ کے تحت 78 واں یوم آزادی جوش و خروش کیساتھ منایا گیا

کراچی: قرطبہ کیئر انسٹی ٹیوٹ (سی سی آئی) نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع کو پرجوش جشن کے ساتھ منایا، جس میں طلبہ و طالبات کی جانب سے پرجوش پرفارمنس پیش کی گئی۔ شرکاء ملی نغموں اور ڈرامائی پرفارمنس سے خاصے متاثر ہوئے، جس نے اتحاد، لچک اور…