تاج محل کو متنازع بنانے کی ایک اور بھارتی سازش سامنے آگئی
نئی دہلی: محبت کی عظیم نشانی قرار پانے والے تاج محل کو متنازع بنانے کے لیے بھارت میں نئی سازش سامنے آئی ہے۔
سینئر بولی وُڈ اداکار پاریش راول کی جانب سے نئی فلم دی تاج اسٹوری کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا تھا، جس میں تاج محل کے گنبد…