یو اے ای کی جانب سے ایک ارب ڈالر مالی امداد کی تصدیق
اسلام آباد: قوم کے لیے بڑی خوش خبری، متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر مالی امداد کی تصدیق کردی جب کہ یو اے ای حکام نے آئی ایم ایف کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار!-->…