براؤزنگ Condolences

Condolences

آباد کے سابق چیئرمین عارف جیوا کا انتقال، اراکینِ آباد کا اظہارِ تعزیت

کراچی: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے سابق چیئرمین عارف جیوا انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال کی خبر سے تعمیراتی اور رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ آباد کے اراکین، عہدیداران اور تعمیراتی صنعت سے وابستہ

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا چینی سفارت خانے کا دورہ، تعزیت کا اظہار

اسلام آباد: چیف وہپ سینیٹ، سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے منگل کو اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا تاکہ کراچی میں چینی قافلے پر ہونے والے الم ناک دہشت گرد حملے کے بعد چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ سے تعزیت کرسکیں۔ ملاقات کے دوران، سینیٹر…