کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کی مذمتی قرارداد جمع
کراچی: سندھ اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن جماعتوں نے یوم استحصال کشمیر پر بھارتی مظالم کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرادی۔قرارداد پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر بلال غفار، جی ڈی اے پارلیمانی لیڈر حسنین مرزا اور ایم کیو ایم کے رکن محمد حسین نے جمع!-->…