کولمبیا میں پالتو جانور کے مرنے پر مالک کو 2 دن کی چھٹی دینے کا قانون پیش
بگوٹا: جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں پالتو جانور کے مرنے پر اس کے سوگ میں جانور کے مالک کو کام کاج سے تنخواہ کے ساتھ 2 دن کی چھٹی دینے کا قانون اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس نئے قانون کا مقصد پالتو جانوروں اور مالکان…