برطانیہ شدید سردی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت منفی 12 سینٹی گریڈ ریکارڈ
لندن: برطانیہ میں ہر گزرتی شب کے ساتھ کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹنے لگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مارہم نورفوک میں کل رات درجہ حرارت منفی 12.5 تک گر گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ سردیوں کے سبب بچوں کی کرسمس کی چھٹیاں طویل!-->…