براؤزنگ Coke Studio Global

Coke Studio Global

کوک اسٹوڈیو گلوبل سے گلوکارہ شائے گل کا نیا گانا جاری

کراچی: پسوڑی سے بین الاقوامی سطح پر شہرت پانے والی گلوکارہ شائے گل کا نیا گانا کوک اسٹوڈیو گلوبل نے ریلیز کردیا۔ کوک اسٹوڈیو گلوبل نے گلوکارہ شائے گل کی سُریلی آواز میں نیا گانا میرا سویرا ریلیز کردیا ہے، جس کے سوشل میڈیا پر چرچے ہورہے…