عوام کو لوٹنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی: بزدار
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ناجائز منافع خوری کے نام پر عوام کو لوٹنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے چینی کے بحران اور قیمت میں اضافے کے معاملے پر آج اہم اجلاس طلب کرلیا۔!-->…