براؤزنگ CM KPK

CM KPK

وزیراعلیٰ کے پی کا وفاقی حکومت پر 5300 ارب کی کرپشن کا الزام

پشاور: خیبر پختون خوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت پر 5300 ارب روپے کی کرپشن کا الزام عائد کردیا۔وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے انجینئرنگ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ یہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے جس سے باہر فلیٹس اور

ہمارے جوانوں کو شہید کرنیوالے دہشتگرد، انکے خاتمے کے سوا کوئی آپشن نہیں، سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے جو بھی ہمارے جوانوں کو شہید کرتا ہے وہ دہشت گرد ہے، دہشت گردی کے خاتمے کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے۔وزیراعلیٰ کے پی کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا، خیبر پختونخوا کی پولیس مکمل طور

گنڈاپور مستعفی، سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا عہدہ سنبھالیں گے

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ علی امین گنڈاپور نے ایک بیان میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے حکم پر وزارت اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہورہا ہوں۔ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی کو…

سیلاب کے معاملے پر سیاست نہیں کرنی چاہیے، کالا باغ ڈیم نہ بنانا نسلوں کیساتھ زیادتی ہے، گنڈاپور

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کالا باغ جیسا ڈیم نہ بنانا ملک اور نسلوں کے ساتھ زیادتی ہے۔ اسلام آباد کے خیبر پختون خوا ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مریم نواز نے سیلاب…

گنڈاپور فارغ، جنید اکبر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر مقرر

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹادیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور سے پارٹی کی صوبائی صدارت کا عہدہ واپس لے لیا ہے اور ان…

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد: مقامی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی…

شراب برآمدگی کیس: گنڈاپور کی درخواست مسترد، ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ اور شراب برآمدگی کے کیس میں طبی بنیادوں پر حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی حاضری…

خیبرپختون خوا کے وزیراعلیٰ کا آج ہی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان

پشاور: خیبر پختون خوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے آج ہی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ محمود خان نے صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے لیے سمری آج ارسال کریں گے اور ملکی مفاد میں اسمبلی آج

صوبائی اسمبلی آج تحلیل کردی جائے گی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے آج صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ دے دیا۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ آج کے پی کے اسمبلی کو تحلیل کردیا جائے گا۔پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی کے

کے پی بلدیاتی انتخابات میں شکست، وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو طلب کرلیا

پشاور: خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست پر رپورٹ تیار کرلی گئی جب کہ وزیراعظم نے کے پی کے وزیراعلیٰ محمود خان کو طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان کی ہدایت پر بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست کی وجوہ پر