قابض بھارت نے کشمیر کے 48 سیاحتی مقامات کو بند کردیا
سری نگر: مقبوضہ کشمیر پر قابض انتظامیہ نے 48 سیاحتی مقامات کو بند کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی قابض بھارتی انتظامیہ نے مقبوضہ جموں کشمیر کے 87 میں سے 48 پبلک پارکس بند کردیے ہیں۔
بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں…