براؤزنگ claims the existence of extraterrestrial life

claims the existence of extraterrestrial life

ناسا سائنسدان کا خلائی مخلوق کی موجودگی کا دعویٰ

نیویارک: امریکی خلائی ادارے NASA کے ایک سینئر سائنس دان نے کہا ہے کہ وسیع و عریض کائنات میں خلائی مخلوق کے وجود کے امکانات خاصے مضبوط ہیں، تاہم اب تک ایسا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا، جس سے ثابت ہو کہ کسی خلائی مخلوق نے زمین کا دورہ کیا