براؤزنگ Claims of a $4.5 billion loss declared baseless

Claims of a $4.5 billion loss declared baseless

پاک۔ افغان سرحدی بندش: 4.5 ارب ڈالر کے نقصان کے دعوے بے بنیاد قرار

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ان دعوؤں کی فیکٹ چیک رپورٹ سامنے آگئی، جن میں کہا جارہا تھا کہ پاک۔ افغان سرحدی بندش کے باعث پاکستان کو 4.5 ارب امریکی ڈالر سے زائد کا تجارتی نقصان ہوا ہے۔ فیکٹ چیک کے مطابق یہ دعویٰ مستند شواہد سے