برمنگھم میں آسمان گلابی ہونے سے شہری حیران و پریشان
برمنگھم: برطانوی شہر برمنگھم میں اُس وقت خوف اور تجسس کی فضا پیدا ہوگئی جب رات گئے آسمان اچانک گہرے گلابی اور سُرخی مائل رنگ میں ڈھل گیا۔ اس غیر معمولی منظر نے شہریوں کو حیران بھی کیا اور پریشان بھی جب کہ سوشل میڈیا پر سوالات اور قیاس!-->…