جسم میں ہونے والے مستقل درد بلڈپریشر بڑھانے کا باعث بن سکتے ہیں
کراچی: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جسم کے مختلف اعضا میں مستقل رہنے والا درد بعض اوقات مشکلات کا باعث بن سکتا ہے، حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں ایسے درد کو ہائی بلڈپریشر کا باعث بھی قرار دیا گیا ہے جو کمر، گردن، معدے اور گھٹنوں!-->…