چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان چٹاگانگ میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 157 پر آؤٹ ہوگئی اور یوں پاکستان کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف دیا ہے۔
شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں 5 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ پہلی…