امریکا نے چین کے ڈرونز کی درآمدات اور فروخت پر پابندی لگادی
واشنگٹن: امریکا نے قومی سلامتی کے پیشِ نظر چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ڈی جے آئی کے بنائے گئے تمام نئے ڈرونز کی درآمدات اور فروخت پر پابندی عائد کردی۔فیڈرل کمیونیکیشن کمیشن (ایف سی سی) نے ڈی جے آئی، اوٹیل اور دیگر غیر ملکی ڈرونز اور ان کے!-->…