براؤزنگ china

china

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی چین میں لانچ

اسلام آباد/ بیجنگ: جدید ہتھیاروں سے لیس پاکستان نیوی کی آبدوز غازی کو چین کے شہر ووہان میں شوانگ لیو بیس پر لانچ کردیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نیوی نے ہنگور آبدوز پروگرام میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔آئی ایس پی آر

سیکڑوں فٹ اونچائی سے سیلفی لیتے ہوئے گرنے والا سیاح کیسے محفوظ رہا؟

بیجنگ: چین میں ایک پہاڑی ٹریک پر سیلفی لینے والا سیاح 130 فٹ اونچی چٹان سے نیچے گرگیا، تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔یہ واقعہ ہوائینگ ماؤنٹین کے قریب پیش آیا، جہاں سیاح تصویر بنانے کے لیے آگے جھکا تو اس کے پاؤں کے نیچے سے چٹان کا حصہ ٹوٹ

رواں سال کے اختتام تک شادی کرکے نقد انعام پانے کی انوکھی اسکیم

بیجنگ: چین میں تیزی سے کم ہوتی شادیوں کی شرح پر قابو پانے کے لیے حکومت پھر سے متحرک ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے مشرقی شہر نِنگبو میں شادی کرنے والے جوڑوں کے لیے خصوصی انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایسے جوڑے جو

چین میں 416 سال پرانی انگور کی بیل دریافت، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

بیجنگ: چین میں تبت کی پہاڑیوں میں پائی جانے والی انگور کی ایک بیل نے دنیا کی سب سے پرانی بیل کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔زوگینگ کاؤنٹی میں موجود یہ بیل چینگڈو سٹی کے قدیم اور مشہور درختوں کے سروے کے دوران دریافت ہوئی جس کا معائنہ بعد

معروف فیشن برانڈ نے پالتو جانوروں کیلئے کپڑے متعارف کرادیے

بیجنگ: معروف فیشن برانڈ ایڈیڈاس نے حال ہی میں پالتو جانوروں (خاص طور پر کتّے اور بلیوں) کے لیے کپڑوں اور دیگر لوازمات کے طور پر Pets Collection متعارف کروا دیا ہے۔ یہ کلیکشن بنیادی طور پر چین میں جاری کیا گیا ہے اور ابھی تک دنیا بھر میں…

چین اے آئی کی مدد سے دنیا کا بلند ترین ڈیم بنانے میں کامیاب

بیجنگ: چین نے نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے سنکیانگ کے علاقے میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے تعمیر کیے گئے دنیا کے بلند ترین ڈیم میں پانی بھرنے کا آغاز کردیا ہے۔ چین کے خودمختار علاقے سنکیانگ میں واقع 247 میٹر بلند یہ ڈیم دنیا کا سب سے اونچا…

مسلسل 14 گھنٹے ہوم ورک کرنے والا بچہ اسپتال جاپہنچا

بیجنگ: حال ہی میں ایک عجیب و غریب واقعہ میڈیا میں گردش کررہا ہے اور بہت سارے آن لائن میڈیا پلیٹ فارم نے رپورٹ کیا ہے کہ چین میں ایک 11 سالہ بچے کو قریباً 14 گھنٹے بغیر آرام کے ہوم ورک کرنے کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ واقعہ…

ایس سی او اجلاس: جعفر ایکسپریس، خضدار حملوں اور پہلگام واقعے کی سخت مذمت

تیانجن: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے اعلامیے میں جعفر ایکسپریس، خضدار حملوں اورپہلگام واقعے کی سخت مذمت کی گئی ہے۔ چین کے شہر تیانجن میں ہونے والے ایس سی او اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے کی حمایت اور…

چین میں انسان کو سور کے پھیپھڑے لگانے کا تجربہ کامیاب

بیجنگ: چینی سائنس دانوں نے تاریخ میں پہلی بار انسان میں خنزیر کے پھیپھڑے لگانے کا کامیاب ٹرانسپلانٹ انجام دے دیا۔ جینیاتی طور پر تبدیل کیے گئے یہ پھیپھڑے اسٹروک کے سبب مرنے والے ایک 39 سالہ مریض کو لگائے گئے۔ محققین کے مطابق ٹرانسپلانٹ کیے…

امریکا سے بات چیت کا دروازہ مکمل کھلا ہے، چین

بیجنگ: امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ سرد پڑتی نظر آرہی ہے اور دونوں جانب سے مثبت بیانات سے کشیدگی میں کمی واقع ہونے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات کے لیے تیار ہے۔…