پنیر کا استعمال دماغی صحت کے لیے مفید قرار
ٹوکیو: سائنس دانوں نے ایک ایسی غذا کا سراغ لگایا ہے جو دماغی صحت کے لیے فائدہ مند ہوسکتی ہے۔
جاپان کے شہر اوبو میں قائم نیشنل سینٹر فار جیریئٹرکس اینڈ جیرونٹولوجی کے محققین نے 65 برس سے زیادہ عمر کے 1500 سے زائد افراد کی صحت اور کھانے کی…