کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آج دوپہر میں شہر میں تھنڈر سیلز بننے کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے، جس کے باعث کہیں کہیں تیز بارش بھی ہو سکتی ہے۔…