براؤزنگ Chairman

Chairman

پرویز خٹک مستعفی، محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین مقرر

پشاور: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک پارٹی کی رکنیت اور چیئرمین شپ سے مستعفی ہوگئے۔ سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنا استعفیٰ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کو بھجوادیا، جس میں انہوں نے لکھا کہ…

پی ٹی آئی سربراہ کی جے آئی ٹی پیشی کی روداد منظرعام پر آگئی

لاہور: پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کی اندرونی کہانی منظرعام پر آئی ہے، جس کے مطابق عمران خان تفتیش کے دوران جے آئی ٹی ارکان کو دھمکاتے رہے اور توڑ پھوڑ کرنے والوں کو پی ٹی آئی کا تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔…

سربراہ عوامی لیگ شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی: پولیس نے شیخ رشید کو گرفتار کرکے عدالت پیش کیا، جہاں جج نے شیخ رشید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد پولیس نے رات گئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو راولپنڈی بحریہ ٹاؤن

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید گرفتار

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو پنڈی پولیس نے موٹروے سے گرفتار کرکے اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ منتقل کردیا۔بعدازاں پولیس کی جانب سے شیخ رشید کو اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ سے میڈیکل کیلئے پولی

بارہ ربیع الاول کے بعد دمادم مست قلندر ہوگا، شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اکتوبر خونخوار اور نومبر تشویش ناک ہوگا۔شیخ رشید نے ایک بیان میں کہا کہ سائفر پر ان کے سابقہ اور موجودہ بیانات سارے ملک میں اسکرینوں پر دکھائے جائیں گے۔انہوں نے

ذوالحجہ کا چاند نظر نہ آیا، عیدالاضحیٰ 10 جولائی کو ہوگی

کراچی: ملک بھر میں کہیں بھی ذوالحج کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا گیا، عیدالاضحیٰ 10 جولائی کو ہوگی۔ذوالحجۃ 1443 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی جب کہ دیگر علاقوں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔اجلاس کی

قائد حزب اختلاف پنجاب سے ہو تو ضمانت، سندھ سے ہو تو جیل میں ہوتا ہے: بلاول

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ رائیونڈ کے وزیراعظم کو سزا کے باوجود باہر بھیج دیا گیا، یہ احتساب نہیں، پولیٹیکل انجینئرنگ اور سیاسی انتقام ہے، وزیراعظم کی بہن پر الزام لگے تو کچھ نہ ہو، اُن کے دوستوں پر…

پی پی کا پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان

کراچی: پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہمارا آج بھی یہی موقف ہے،…

سینیٹ: صادق سنجرانی چیئرمین، مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین منتخب

اسلام آباد: چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومتی امیدوار صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کامیاب قرار پائے ہیں جب کہ حزب اختلاف کے متفقہ امیدواروں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مولانا عبدالغفور حیدری کو شکست کا سامنا کرنا…

نظام میں بہتری کیلیے کے الیکٹرک کو چیئرمین نیپرا کی وارننگ

اسلام آباد: چیئرمین نیپرا نے کے الیکٹرک کو سسٹم میں بہتری لانے کے لیے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ گرمیوں میں ماضی کی طرح حالات ہوئے تو درگزر نہیں کریں گے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین توصیف فاروقی نے کے الیکٹرک کی جانب سے…