براؤزنگ chairman senate

chairman senate

صادق سنجرانی کو اسپیکر لوک سبھا کی بھارت آنے کی دعوت

اسلام آباد/ نئی دہلی: چیۃرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی صد سالہ تقریب میں شرکت کے لبے بھارتی لوک سبھا کے اسپیکر اوم بریلہ نے بھارت آنے کی دعوت دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی لوک سبھا کے اسپیکر اوم بریلہ نے پاکستانی سینیٹ

وزیراعظم سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے ملاقات کی، اس موقع پر وزیراعظم نے صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کو منتخب ہونے مبارک باد دی۔ وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ملاقات کے موقع پر قانون…

پی ڈی ایم نے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلیے کاغذات نامزدگی وصول کرلیے

اسلام آباد: حزب اختلاف کی جماعتوں نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی وصول کرلیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے سیکریٹری سینیٹ قاسم صمد خان سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی وصول کرلیے ہیں۔…

چیئرمین سینیٹ کیلیے یوسف رضا گیلانی پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے چیئرمین سینیٹ کے لیے یوسف رضا گیلانی کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز، چیئرمین پیپلز…

صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ کے لیے حکومتی امیدوار!

اسلام آباد: حکومت نے موجودہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہی دوبارہ اسی عہدے کے لیے اپنا امیدوار برقرار رکھا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے صادق سنجرانی کو ہی دوبارہ چیئرمین سینیٹ کے لیے…

سنجرانی سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کے حامی!

اسلام آباد: چیئرمین صادق سنجرانی نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کی حمایت کردی۔چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کے لیے عدالت عظمیٰ میں دائر صدارتی ریفرنس پر اپنا جواب جمع کرادیا، جس میں انہوں نے اوپن بیلٹ کی