براؤزنگ Chairman PTI

Chairman PTI

رشدی سے متعلق میری گفتگو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کی گئی، عمران

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ملعون سلمان رشدی سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کی ہے۔برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق عمران خان نے انٹرویو کے دوران کہا کہ سلمان رشدی پر حملہ انتہائی خوف ناک اور افسوس ناک ہے۔اس

فنڈنگ کیس، عمران خان سے ایف آئی اے نے ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ایف آئی اے نے پارٹی کو فنڈ دینے والی تمام قومی و بین الاقوامی کمپنیوں اور کاروباری شخصیات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسلام آباد زون کی ڈپٹی ڈائریکٹر

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا گیا۔نجی ٹی وی نے بتایا کہ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی منظوری کے بعد حکمران اتحاد کا مشترکہ ریفرنس دائر کیا گیا۔

عمران کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر

اسلام آباد: عمران خان کو نااہل قرار دلانے کے لیے پی ڈی ایم نے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نااہل قرار دلانے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان

عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم چیلنج کردی

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو چیلنج کردیا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وفاق، الیکشن کمیشن اور نادرا کو فریق بنایا ہے۔عمران خان نے

عمران کا ملک بھر کے بڑے شہروں میں 2 جولائی کو جلسوں کا اعلان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 2 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں حکومت مخالف احتجاجی جلسے کا اعلان کرتے ہوئے تمام بڑے شہروں کے کارکنوں کو ہدایت دی کہ وہ اپنے شہروں میں ہفتے کی رات کو جلسوں کا اہتمام کریں۔عمران خان

خون خرابے کے خوف سے لانگ مارچ ختم کیا، کوئی ڈیل نہیں ہوئی: عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی، میں نے لانگ مارچ صرف خون خرابے کے خوف سے ختم کیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا احتجاج

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کیلیے روانہ

پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لیے پشاور سے روانہ ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا قافلہ پشاور سے روانہ ہوگیا ہے، اس سے قبل عمران خان نے اپنا ویڈیو بیان جاری

قوم کو جھکنے نہیں دوں گا، مارچ 25سے29 مئی کے دوران ہوگا، عمران خان

ملتان: سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پھر عام انتخابات کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ 25 سے 29 مئی کے دوران اسلام آباد مارچ کریں گے، حتمی تاریخ کا اعلان کل پرسوں کروں گا، اتنی ڈرپوک حکومت ہے کہ پٹرول اورڈیزل کی قیمت