چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل ہی دبئی روانہ
چیئرمین کرکٹ بورڈ رمیز راجہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل ہی دبئی روانہ ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ دبئی میں فائنل دیکھنے کے علاوہ آئی سی سی میٹنگز میں بھی شرکت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق آئی سی سی میٹنگز کا…