براؤزنگ Chahat Fateh Ali Khan

Chahat Fateh Ali Khan

پاکستانی گلوکار مجھ سے جلتے ہیں، چاہت فتح علی خان

کراچی: اپنی انوکھی گلوکاری کے انداز سے سوشل میڈیا پر تیزی سے مشہور ہونے والے گلوکار چاہت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی گلوکار ان سے جلتے ہیں۔ چاہت فتح علی خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں انہوں نے اپنی گلوکاری کے حوالے سے بات…

بشریٰ باجی کیوں تنقید کررہی ہیں، اُن کی جگہ نہیں لے رہا، چاہت فتح خان

لاہور: سوشل میڈیا اپنے گانوں کی وجہ سے معروف گلوکار اور یوٹیوبر چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے کی گئی تنقید کا بھرپور جواب دیا۔ یوٹیوبر چاہت فتح نے نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں نہیں سمجھ آتی کہ…

پاکستانی کرکٹرز نے دودھ پینا بند کردیا ہے، چاہت فتح علی خان

لاہور: اپنی مزاحیہ گلوکاری کے ذریعے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے پاکستانی کرکٹرز کو دودھ، دہی اور پھل کھانے کا مشورہ دے ڈالا۔ چاہت فتح علی نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان ٹیم ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا سے ہار گئی…

چاہت فتح جیسے لوگوں کو وائرل کرنے والوں سے مایوس ہوں، بشریٰ انصاری

کراچی: پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ وہ چاہت فتح علی خان جیسے لوگوں کو وائرل کرنے والوں سے مایوس ہیں۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ مجھے پاکستان کے وائرل کلچر اور ہمارے لوگوں کی ذہنیت…

سمپسنز کارٹون میں چاہت فتح سے متعلق پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار عمران عباس نے مستقبل سے متعلق پیش گوئی کرنے والی کارٹون سیریز دی سمپسنز میں بے سُرے گانوں کی وجہ سے مشہور گلوکار چاہت فتح علی خان کو دکھائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ مستقبل کی…

مقامی گلوکار کا چاہت فتح علی کو 18 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس

فیصل آباد: سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان کو مقامی گلوکار قیصر منیر نے 18 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ قیصر منیر کی جانب سے بھیجے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چاہت فتح علی نے نصرت فتح علی کے گیتوں کو بے سُرے انداز…

چاہت فتح کو بڑا جھٹکا، یوٹیوب نے بدوبدی ڈیلیٹ کردیا

کراچی: گلوکار چاہت فتح علی خان کو بڑا جھٹکا، یوٹیوب نے اُن کے وائرل گانے اکھ لڑی بدوبدی کو ڈیلیٹ کردیا۔ چاہت فتح علی خان نے ایک ماہ قبل اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپنا گانا اکھ لڑی بدوبدی اپ لوڈ کیا تھا جو دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان سمیت…

چاہت فتح علی خان پارٹی رجسٹریشن کے لیے الیکشن کمیشن جاپہنچے

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر اپنے انوکھے انداز گلوکاری کے سبب شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے گلوکار چاہت علی خان الیکشن کمیشن جاپہنچے۔ گلوکار چاہت فتح علی خان پارٹی رجسٹرڈ کروانے الیکشن کمیشن پہنچ گئے ہیں، جس کی مختصر ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر…

دہری شہریت، چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور: اپنے منفرد انداز کے باعث شہرت پانے والے، گلوکار چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد ہوگئے۔ اپنے ردعمل میں چاہت فتح کا کہنا ہے کہ دہری شہریت کو جواز بناکر کاغذات مسترد کرنے پر حیرت ہوئی، پاکستانی قانون دو شہریتوں کی اجازت…

چاہت فتح علی خان لاہور سے بطور آزاد امیدوار الیکشن لڑیں گے

لاہور: گلوکاری کے انوکھے انداز کے باعث شہرت سمیٹنے والے گلوکار چاہت فتح علی خان نے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ چاہت فتح علی خان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔ چاہت فتح علی خان…