پہلی انسداد سروائیکل کینسر مہم، مقررہ اہداف حاصل نہ ہوسکے
اسلام آباد: پاکستان بھر میں انسداد سروائیکل کینسر ویکسی نیشن کی پہلی قومی مہم کے لیے مقررہ کردہ اہداف حاصل نہ کیے جاسکے۔
اس ضمن میں نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ ذرائع کے مطابق انسداد ایچ پی وی ویکسی نیشن مہم 15 سے 27 ستمبر تک جاری رہی، اس…