پہلا ٹیسٹ: فواد کی مزاحمتی اننگز شکست نہ ٹال سکی، نیوزی لینڈ سرخرو!
نیپئر: نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 101 رنز سے مات دے دی۔ فواد عالم کی مزاحمتی اننگز رائیگاں گئی۔جیت کے لیے 373 رنز کا ہدف پانے والی مہمان ٹیم کے لیے پانچویں روز کی پچ پر پورا دن بیٹنگ کرنا آسان نہیں لگ رہا تھا مگر بیٹسمینوں نے!-->…