براؤزنگ Cement

Cement

فروری میں سیمنٹ کی فروخت میں 19.22 فیصد کمی

اسلام آباد/ کراچی: امسال ماہ فروری میں سیمنٹ کی فروخت 19.22 فیصد کمی کے ساتھ 3.259 ملین ٹن رہی، جو گزشتہ سال اسی مہینے میں 4.035 ملین ٹن رہی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق فروری 2024 کے دوران سیمنٹ کی…