شدید گرمی دل کے مریضوں میں جلد موت کا سبب بننے لگی
ایڈیلیڈ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شدید گرمی دل کے مریضوں میں جلد موت کی زیادہ شرح میں اضافے کی ذمے دار بنتی جارہی ہے۔
تحقیق میں اس بات کی وضاحت کی گئی کہ نتائج کا مطلب یہ ہے کہ ہر سال اوسطاً 49,483 صحت مند زندگیاں سالانہ شدید…