کراچی میں مسکیولو اسکیلیٹل کینسر کے کیسز بڑھنے لگے
کراچی: شہر قائد کے اسپتالوں میں مسکیولو اسکیلیٹل ٹیومرز کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔بچوں میں عام طور پر ہڈیوں کے ٹیومرز پائے جاتے ہیں، جن میں اکثر درد ہوتا ہے لیکن بیرونی علامات ظاہر نہیں ہوتیں جب کہ بالغ افراد میں گوشت اور پٹھوں!-->…