براؤزنگ cases increase

cases increase

جرمنی میں کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

برلن: جرمنی میں ایک بار پھر کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ نظر آرہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں کورونا وائرس کیسز کی یومیہ تعداد میں ریکارڈ حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے

بھارت میں کورونا سے ایک روز میں 3382 ہلاکتیں

نئی دہلی: کورونا وبا کے باعث پڑوسی ملک بھارت میں حالات اب بھی قابو میں نہیں آسکے ہیں۔ انڈیا میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، مزید تین ہزار سے زائد لوگ ہلاک ہوگئے، ایک ہی روز میں ایک لاکھ 21 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔…

بھارت میں کورونا وبا  3 لاکھ سے زائد زندگیاں نگل گئی

نئی دہلی: کورونا وبا سے بھارت میں ہونے والی ہلاکتیں 3 لاکھ سے تجاوز کرگئیں، جن میں سے ایک لاکھ افراد گزشتہ 26 روز میں ہلاک ہوئے ہیں۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں کووڈ 19 کے سبب مزید 4 ہزار 454 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 2 لاکھ 22 ہزار…

کورونا کیسز میں اضافہ، سندھ میں کاروباری سرگرمیاں 6 بجے بند کرنے کا حکم

کراچی: صوبے میں کورونا کی تشخیص کی شرح 8.8 فیصد ہونے کے بعد سندھ حکومت نے موجودہ پابندیاں اگلے 2 ہفتوں تک صوبے بھر میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا،…

کورونا کیسز بڑھنے لگے، سندھ حکومت کا پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کیسز بڑھ رہے ہیں، صوبے میں نرمی کرنا مشکل ہوتا نظر آرہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدات کورونا وائرس کے صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی…

بھارتی شہری نے اپنے ملک کے میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا!

نئی دہلی: بھارتی شہری نے اپنے ہی میڈیا کا مکروہ چہرہ پوری دُنیا کے سامنے عیاں کردیا۔ اس وقت بھارت میں کورونا وبا کے حوالے سے صورت حال تشویش ناک حدوں کو چھورہی ہے۔ آکسیجن کی شدید قلت کے باعث اموات تیزی سے بڑھی ہیں جب کہ گزشتہ چند روز سے…

کورونا وبا سنگین: 98 افراد جاں بحق، 5 ہزار سے زائد نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا کی تیسری لہر سنگین شکل اختیار کرتی جارہی ہے۔ جان لیوا وائرس سے آج 98 لوگ جاں بحق ہوگئے جب کہ 5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49…

کورونا وبا سنگین: 4525 نئے مریض، 41 جاں بحق!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ مثبت کیسز کی شرح بھی 11 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کووڈ 19…

کورونا خدشہ، نیشنل کراٹے چیمپئن شپ ملتوی!

لاہور: بڑھتے کورونا کیسز کی وجہ سے یکم اپریل سے شیڈول نیشنل کراٹے چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی۔ لاہور میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے یکم اپریل سے شیڈول نیشنل کراٹے چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی۔ چیئرمین پاکستان کراٹے فیڈریشن محمد جہانگیر کے…

کورونا کیسز اور اموات میں پھر اضافہ!

اسلام آباد: وطن عزیز میں کورونا کے حوالے سے صورت پچھلے کچھ عرصے سے بہتری کی جانب گامزن دکھائی دے رہی تھی، لیکن گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز اور اموات میں اضافہ ہوا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24