ڈاکٹر کو مسیحائی مہنگی پڑگئی
لندن: گوروں کی سرزمین پر ڈاکٹر کو مسیحائی مہنگی پڑگئی۔ برطانیہ میں ایک لڑکی نے ماں کے ڈاکٹر کے خلاف لاکھوں روپے ہرجانے کا مقدمہ جیت لیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق 20 سال کی ایوی ٹوم بیز نے اپنی والدہ کے ڈاکٹر کے خلاف دوران حمل درست مشورہ نہ!-->…