براؤزنگ car accident

car accident

دانیہ شاہ کی گاڑی کو خوف ناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

لاہور: مشہور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ اور ان کے شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ ایک خطرناک کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جب کہ خاتون زخمی ہوئیں۔ حکیم شہزاد لوہا پاڑ اور دانیہ شاہ اپنی ٹیم کے ہمراہ کار میں سفر کررہے…

ارمینا خان کی کار کو ٹرک کی ٹکر، اداکارہ محفوظ رہیں

کراچی: معروف اداکارہ ارمینا خان کی کار کے ساتھ خوف ناک حادثہ پیش آیا جس میں اداکارہ محفوظ رہیں۔ ارمینا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مختلف اسٹوریز شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اپنے حالیہ حادثے سے متعلق آگاہ کیا۔ اداکارہ نے کہا…

سٹی کورٹ کے باہر گاڑی درخت سے ٹکرانے سے خاتون زخمی

کراچی: کراچی سٹی کورٹ کی فٹ پاتھ پر گاڑی تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی۔تفصیلات کے مطابق تیز رفتار گاڑی سٹی کورٹ کے باہر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی اور درخت سے ٹکرا گئٰی، اس حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی