براؤزنگ Cancer

Cancer

اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر کینسر کے باعث انتقال کرگئے

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کرگئے۔ شگفتہ اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے شوہر یحییٰ صدیقی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اُن کے انتقال کی افسوس ناک خبر شیئر کی۔ اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنی…

منہ میں موجود بیکٹیریا کینسر کے خاتمے کے لیے موثر قرار

نیویارک: سائنس دانوں نے ایک تحقیق میں منہ کے اندر ایک عام قسم کا بیکٹیریا دریافت کیا ہے جو مخصوص اقسام کے کینسر کو ختم کر سکتا ہے۔ محققین کا کہنا تھا کہ سائنس دانوں کو یہ جان کر شدید حیرانی ہوئی کہ فوسوبیکٹیریم (منہ میں پایا جانے والا ایک…

کینسر میں مبتلا معروف پاکستانی شیف ناہید انصاری انتقال کرگئیں

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف شیف ناہید انصاری کینسر کی بیماری کے باعث انتقال کرگئیں۔ شیف ناہید انصاری نے مختلف مارننگ شوز اور کوکنگ شوز میں کھانوں کی تراکیب اور ٹوٹکوں سے عوام کے دلوں میں گھر کیا۔ ناہید انصاری کینسر کے مرض میں…

امرا کو کینسر کے خطرات زیادہ لاحق ہونے کا انکشاف

ہیلسنکی: امرا کو کینسر کے خطرات زیادہ لاحق ہوتے ہیں، یہ انکشاف نئی تحقیق میں ہوا ہے۔ امیر لوگوں کو غریبوں کے مقابلے میں جینیاتی طور پر کینسر کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔ فن لینڈ کی یونیورسٹی آف ہیلسنکی میں کی گئی تحقیق میں سماجی و معاشی مرتبے…

کینسر کے باعث یادداشت پر پڑنے والے منفی اثرات سے متعلق انکشاف

سالٹ لیک سٹی: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کچھ خاص کینسر کی رسولیوں سے خارج ہونے والے وائرس نما پروٹین مدافعتی نظام کو بے قابو کرتے ہوئے دماغ کے خلیوں کو نقصان پہنچاسکتے ہیں۔ اینٹی ایم 2 پیرا نیوپلاسٹک نیورولوجیکل سنڈروم نامی کیفیت کے…

خواتین مردوں کے مقابلے کینسر میں زیادہ کیوں مبتلا ہوتی ہیں؟

واشنگٹن: خواتین کے سرطان میں مبتلا ہونے کی شرح مردوں کے مقابلے زیادہ ہے، ایک حالیہ تحقیق نے سائنس دانوں کو حیران کردیا جب انہوں نے پایا کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں پھیپھڑوں کے کینسر کی زیادہ شکار ہورہی ہیں، اگرچہ انہوں نے کبھی سگریٹ پی ہی…

غذا کے معاملے میں احتیاط کینسر سے بچنے میں معاون

جارجیا: غذا کے معاملے میں احتیاط کا دامن تھامنا انسان کو کینسر ایسے جان لیوا مرض سے بچانے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ امریکی کینسر سوسائٹی نے رپورٹ کیا کہ 55 سال سے کم عمر آنتوں کے کینسر کے مریضوں کی تعداد ایک دہائی پہلے کے مقابلے میں دگنی…

چیونٹیاں کیسے کینسر کی تشخیص کرسکتی ہیں؟

پیرس: ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ چونٹیاں پیشاب کو سونگھ کر کینسر کی نشان دہی کرسکتی ہیں۔سابقہ تحقیقوں میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ مختلف اقسام کے کینسر پیشاب کی بو کو بدل دیتے ہیں، لیکن ماہرین کے سامنے یہ بات پہلی بار آئی ہے کہ

اداکار فردوس جمال میں کینسر کی تشخیص، علاج جاری

لاہور: ٹی وی اور فلم کے سینئر اداکار فردوس جمال میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، ان کے بیٹے اداکار حمزہ فردوس نے اس کی تصدیق کی ہے۔حمزہ فردوس نے انسٹاگرام پر والد کے ہمراہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا کہ میرے والد کے کینسر کا علاج اس وقت

سگریٹ نوشی نہ کرنے والے کینسر کی زد میں کیسے آتے ہیں؟

لندن: سگریٹ نوشی کرنے والے افراد میں کینسر کے خطرات خاصے بڑھ جاتے ہیں، تاہم بین الاقوامی سائنس دانوں کی ایک ٹیم کی نئی تحقیق کے مطابق فضائی آلودگی ان لوگوں کو بھی پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا کرسکتی ہے، جنہوں نے کبھی سگریٹ نوشی نہ کی