سعودیہ نے اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا
ریاض: سعودی عرب نے ملک میں موجود لاکھوں اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد مملکت کے قیمتی اونٹوں کے ریوڑوں کا بہتر انتظام کیا جانا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارتِ ماحولیات، پانی اور زراعت کا!-->…