کوکین کی لت سے نجات کے لیے معاون ویکسین تیار
ریوڈی جنیرو: برازیل کے سائنس دانوں نے بتایا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی ویکسین بنائی ہے، جو کوکین اور اس سے ماخوذ کریک کی لت کا علاج کرسکتی ہے۔
کیلکس کوکا نامی یہ ویکسین (جس نے جانوروں پر کی جانے والی آزمائش میں واضح نتائج حاصل کیے) جسم میں…