براؤزنگ Cabinet meeting

Cabinet meeting

کرم میں حالات نارمل ہورہے، تمام اسٹیک ہولڈرز قیام امن یقینی بنائیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امید ہے کرم میں تمام اسٹیک ہولڈرز مل کر قیام امن یقینی بنائیں گے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ تعلیمی شعبے میں صوبوں کا اہم کردار ہے، وفاق کو صوبوں کے ساتھ مل کر…

کابینہ اجلاس: 8 آئی پی پیز کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور

اسلام آباد: کابینہ سے 8 آئی پی پیز کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور کرلیے گئے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 8 انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا…

دشمنوں سے بات چیت نہیں ہوسکتی، دہشتگردی ختم کرنے کا وقت آگیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئین اور سبز ہلالی پرچم کو تسلیم کرنے والوں سے بات چیت کے راستے کھلے ہیں مگر دشمن کے ساتھ بات چیت ہوسکتی ہے نہ ہی نرم رویہ اختیار کیا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ…

ڈیجیٹائزیشن ضروری، 77 سال کی بیماریوں سے جان چھڑانی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: ملکی ترقی کے لیے پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی کو وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی ترجیحات قرار دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ اگر صنعت اور زراعت کو بحال کرنا ہے تو پیداواری لاگت کم کرنا ہوگی،…

سستی ناقابل برداشت، کمر کس لیں مسائل حل کرنا ہے، وزیراعظم کا کابینہ کو انتباہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کو وارننگ دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وقت کو برباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور سستی سے کام کو بھی برداشت نہیں کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے وزارتوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا…

یقین ہے مشترکہ کوششوں سے معیشت کی کشتی کنارے لگے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورت حال بہتر ہورہی ہے اور یقین ہے کہ مشترکہ کوششوں سے معیشت کی یہ کشتی کنارے لگے گی۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری…

ججز الزامات پر انکوائری کمیشن قائم، جسٹس (ر) تصدق جیلانی سربراہ مقرر

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کی جانب سے دباؤ ڈالنے کے الزامات پر انکوائری کمیشن قائم کرنے کی منظوری دے دی، جس کے سربراہ جسٹس تصدق حسین جیلانی ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز…

کابینہ کے بیشتر اراکین کا وزیراعظم کو ملک میں ایمرجنسی لگانے کا مشورہ

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کو کابینہ کے بیشتر اراکین نے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا مشورہ دے ڈالا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس شروع ہوا تو اراکین نے 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیش آنے والی صورت حال…

سابق حکمرانوں نے قرض لے کر غلام قوم بنادیا: وزیراعظم

اسلام آباد: کابینہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے منی بجٹ سے متعلق ارکان کو آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں ارکان کو منی بجٹ لانے کی وجوہ سے آگاہ کیا اور اس حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔وزیراعظم عمران خان نے اس

وزیراعظم اور عسکری قیادت کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور عسکری قیادت کی ملاقات ہوئی، جس میں ملکی سلامتی اور اندرونی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان کی صورت حال پر اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر